کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جی ایم آپریشن پی ایس ایل عثمان واہلہ نے کہا ہے کہ بارہ سال سے کم عمر بچوں پرپابندی این سی او سی نے لگا ئی ہے جس سے اس متعلق بات کریں گے، جن فیملیز کو اسپانسرز نے ٹکٹ دیے ہیں ان کے ساتھ بارہ سال سے کم عمر بچوں کے اسٹیڈیم میں داخلے کی شکایت ملی ہے، ان افراد کے ٹکٹ کے حوالے سے ہمارے پاس ڈیٹانہیں ہے ۔