طبی ماہرین نے کہا ہے کہ مرگی بھوت پریت نہیں بلکہ ایک دماغی مرض ہے۔
دنیا بھر میں آج مرگی کے مرض سے آگاہی کا دن منایا گیا۔
طبی ماہرین کے مطابق اچانک بے ہوش ہوجانا، جھٹکے لگنا اور دانتوں میں زبان کا آجانا مرض کی علامات ہیں۔
معالجین کا کہنا ہے کہ درست علاج اور بروقت دوا لینے سے مرگی کے مریض ٹھیک ہوسکتے ہیں۔