• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، سابق فوجیوں کے کورٹ مارشل کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

کراچی (نیوزڈیسک ) سپریم کورٹ میں سابق فوجیوں کے کورٹ مارشل کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 15 فروری کو سماعت کرے گا۔اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے گئے، سابق فوجی افسران کا 1995 میں بے نظیر حکومت کے خلاف بغاوت کے الزام میں کورٹ مارشل کیا گیا تھا اور ان کی پنشن اور تمام مراعات منجمد کر دی گئی تھیں۔
اہم خبریں سے مزید