کراچی(این این آئی)نیب نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر کارروائی کے دوران سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی ریفرنس میں شریک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ملزم طفیل شاہ سندھ ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے پر فرار ہوگیا تھا۔ملزم کئی مہینوں سے گرفتار سے بچنے کے لیے روپوش تھا۔