کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کے لئے وی آئی پی انکلوژر کی ٹکٹ کی قیمت پانچ سو روپے مقرر کی ہے۔کم سے کم ٹکٹ ایک سوروپے یومیہ کے حساب سے فروخت ہوگا۔