• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلائنڈ کرکٹ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو 243 رنز سے ہرا دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے جنوبی افریقا بلائنڈ کو پہلے ون ڈے میں 243 رنز سے شکست دے دی۔ دوسرا میچ منگل کو کھیلا جائے گا۔ سائوتھ اینڈ کلب میں پیر کوپاکستان نے 474 رنز بنائے ۔ محمد سلمان نے 132 ، احتشام الحق نے 122 اور شاہ زیب حیدر نے 118رنزبنائے۔ مہما ن ٹیم 224 رنزبنا کرآئوٹ ہو گئی۔

اسپورٹس سے مزید