• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور جنوبی افریقی بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)تین ون ڈے انٹرنیشنل بلائنڈ کرکٹ سیریز کھیلنے کے بعد جنوبی افریقااورپاکستان کی بلائنڈ ٹیمیں لاہورپہنچ گئیں۔تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کاپہلا میچ باغ جناح گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید