• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کرکٹ ورلڈکپ، بھارت کو نیوزی لینڈ سے شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ جمعے کو جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گی۔ جمعرات کو ہیملٹن میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو62رنز سے شکست دے دی۔ ہوم سائیڈ نےایمی سیتھرٹ ویٹ کے 74 اور امیلیا کیر کی ففٹی کے بدولت 260رنز بنائے۔ پوجا وستراکر 4وکٹیں لیں۔ ناکام ٹیم198پر آئوٹ ہوگئی۔ ہرمن پریت کور نے71رنز اسکور کیے۔

اسپورٹس سے مزید