• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاداب خان کا بگ بیش لیگ کے باقی میچز نہ کھیلنے کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاداب خان نے بگ بیش لیگ میں ٹیم سڈنی تھنڈر کے لیے باقی میچز نہ کھیلنے کا اعلان کیا ہے، وہ پاکستانی ٹیم کے دورے سری لنکا میں تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لئے لیگ چھوڑکر سری لنکا گئے تھے ۔ اب انہوں سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ تصدیق کی ہے کہ وہ لیگ میں واپسی نہیں کریں گے۔
اسپورٹس سے مزید