• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں ونگ 999 نے فے انٹر نیشنل کو 54 رنز سے شکست دے کر گروپ اے سے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی ۔ فاتح ٹیم نے 224 رنز بنائے۔ سید حمزہ نے 52 رنز بنائے۔ ناکام ٹیم 170 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ عبداللّٰہ خان نے 51رنز بنائے۔ عثمان رحیم اور رضا نے 3-3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
اسپورٹس سے مزید