• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرہ ہاکی اکیڈمی گرلز ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) گوجرہ ہاکی اکیڈمی گرلز ٹیم منگل کی شب پانچ میچوں کی سیریز کھیلنے کراچی پہنچ گئی جہاں وہ اصلاح الدین، ایم اے شاہ اکیڈمی کی خواتین ٹیم کے ساتھ14،15،16،17 اور 18 جنوری کو اصلا ح الدین اکیڈمی گراؤنڈ پر میچز کھیلے گی، میچ شام چار بجے شروع ہوں گے۔
اسپورٹس سے مزید