• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعجاز فاروقی کر کٹ میں دو میچوں کے فیصلے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پروفیسراعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں منصورہ اسپورٹس نے الحُسینی کرکٹ کلب کو 78 رنز سے شکست دیدی۔ راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ یو پی پر کھیلے گئے دوسرے میچ میں جوہر آباد کرکٹ کلب نے سنگم اسپورٹس کو سات وکٹوں سے شکست دیکر گروپ چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ان میچوں کی خاص بات مطیع الرحمٰن کی سنچری نعمان احمد ، عظیم شاہ ، محمد شفیق ، داؤد خان اور رضوان خواجہ مشہود کی عمدہ کارکردگی تھی۔
اسپورٹس سے مزید