جوہانسبرگ (جنگ نیوز) جنوبی افریقی کے بیٹر فاف ڈو پلیسی انگوٹھے کی انجری کے سبب ایس اے ٹی لیگ سے باہر ہوگئے، وہ جوبرگ سپر کنگز کی قیادت کررہے تھے۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق انہیں سرجری کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔41 سالہ فف ڈو پلیسی کی پاکستان سپر لیگ میں بھی شرکت بھی غیر یقینی ہو گئی ہے ۔