• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی20 ورلڈ کپ ، نیدرلینڈز اسکواڈ کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے نیدرلینڈز نے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ آئی سی سی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر نیدرلینڈ کے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کے حوالے سے پوسٹ بھی شیئر کی ہے۔ کرکٹ نیدرلینڈ کے مطابق اسکواٹ ایڈورڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کریں گے، ٹیم کا پہلا میچ 7 فروری کو پاکستان سے ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید