• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلائنڈ کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات روانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم تین قومی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے ہفتے کومتحدہ عرب امارات روانہ ہوگئی،ٹورنامنٹ 13 سے 19 مارچ تک کھیلا جائے گاجس میں پاکستان بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

اسپورٹس سے مزید