• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری و دیگر کیخلاف توشہ خانہ اور جعلی اکاؤنٹس ریفرنسز کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی وغیرہ کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں وقت کی کمی کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔ پیر کو سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید، نیب گواہان ولایت خان اور محمد ناصرخان کے علاوہ وکلاء صفائی پیش ہوئے، عدالت نے ملزمان کی حاضری لگائی۔

اہم خبریں سے مزید