• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خان صاحب قاتل کو سپریم کورٹ نے سزا دی آپ اس کے وکیل بن رہے ہیں، اعجاز الحق

کراچی (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ اعجاز الحق نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ خان صاحب ادھر ہم ادھر تم کہنے والوں نے ملک دو لخت کر دیا۔ آپ انہیں خدار سمجھ رہے ہیں۔ 26لوگوں کے قاتل کو سپریم کورٹ نے سزا دی اور آپ اس کے وکیل بن رہے ہیں۔ کونسے انصاف کی بات کر رہے ہیں۔ احمد رضا قصوری سے پوچھ لیا ہوتا!!!

اہم خبریں سے مزید