• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئین کی بالادستی کیلئے کارکن اپنا کردار ادا کریں، نواز شریف

لاہور (پرویز بشیر ) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ہدایت کی کہ آئین کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کیلئے مسلم لیگی عہدیداروں اور کارکنوں کو باہر آنا چاہئے .

 آئین کی بالادستی کیلئے کارکنان اپنا رول ادا کریں، وہ گزشتہ روز آن لائن اپنے پارٹی عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔

نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے علیحدہ علیحدہ رائے لی، انہوں نے کہا کہ ملک اہم موڑ پر کھڑا ہے ہماری غفلت اور سستی سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے، یہ آئین کے تحفظ اور جمہوریت کی بقا کا معاملہ ہے، آپ اس کیلئے سیسہ پلائی دیوار بن جائیں۔

اہم خبریں سے مزید