• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سینٹرل جیل میں صدر مملکت کی صحت یابی کیلئے قرآن خوانی اور دعا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی سینٹرل جیل میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی صحت یابی کیلئے قرآن خوانی اور دعا کرائی گئی ۔تفصیلات کے مطابق سینٹرل جیل کی مدینہ مسجد میں ہونیوالی تقریب میں ڈی آئی جی جیل کراچی محمد حسن سھتو،ا یس ایس پی عبدل کریم عباسی اور دیگر افسران نے شرکت کی۔سینٹرل جیل کی مدینہ مسجد میں اعلی جیل حکام کی موجودگی میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی صحت یابی کیلئے قرآن خوانی اور دعا کرائی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید