• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کریں گے، وزیر قانون

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) وزیرقانون واطلاعات فوادچوہدری نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کے پاس سپیکر کی رولنگ کا مواد نہیں تھا تو پھر کیسے عدالت اس پر یہ فیصلہ دے سکتی ہے کہ سپیکر نے اپنا ذہن استعمال کیا ہے یا نہیں۔

میڈیاسے گفتگوکرتےہوئےفواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اگر عدالت رولنگ سے متعلق فیصلہ کرنا چاہتی تھی تو اس کو تمام مواد کو دیکھنا اور اس کا جائزہ لینا چاہیے تھا جو اسپیکر کے پاس موجود تھا یا جس کی بنیاد پر اسپیکر تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے اور اجلاس ملتوی کرنے کے فیصلے تک پہنچے تھے۔

اہم خبریں سے مزید