• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’مجھ پر تشدد ہوا‘‘ پرویز الٰہی کی حمزہ اور انکے ساتھیوں کیخلاف درخواست، پولیس سے رپورٹ طلب

لاہور(نمائندہ جنگ ) ایڈیشنل سیشن جج محمد رضوان نے نومنتخب وزیراعلی میاں حمزہ شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف دائر اندارج مقدمہ کی درخواست پر25اپریل کوتھانہ قلعہ گجر سنگھ پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ، درخواست گزار سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی نے موقف اختیارکرکھاہے کہ 16اپریل کو حمزہ شہباز سمیت ان کے دیگر ساتھیوں نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا ، عدالت کارروائی عمل میں لائے۔

اہم خبریں سے مزید