• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھیلیسیمیا کے مریضوں کی متوقع عمر میں اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے کئی بڑے شہروں میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کی متوقع عمر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کی عمر 20برس سے 30برس ہے۔ جن میں کچھ شادی شدہ بھی ہیں۔ ماہرین کے مطابق دس برس قبل تک ملک میں تھیلیسیمیا کے مریض کی اوسط زندگی 10 برس تھی۔

ملک بھر سے سے مزید