• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذیل میں چند سوالوں کے ساتھ اُن کے جوابات بھی درج ہیں۔ صحیح جواب پر نشان لگائیں:

پانی میں آواز ریکارڈ کرنے کے لیے کون سا آلہ استعمال کیا جاتا ہے؟

1)فوٹو میٹر ،( 2) لیکٹو (3) میٹر (4) مائیکروفون (5) ہائیڈرو فون

راول ڈیم کہاں واقع ہے؟

(1) پنجاب(2) اسلام آباد (3) گلگت بلتستان (4) پشاور

چھتری کس ملک کی ایجاد ہے؟

(1) منگولیا (2) چین (3) جاپان (4)تائیوان

سب سے زیادہ ممالک کس برِ اعظم میں واقع ہیں؟

(1) براعظم ایشیا (2) یورپ (3) افریقہ (4) آسٹریلیا

وہ کون سا درخت ہے جس میں لکڑی نہیں ہوتی؟

(1) امرود (2)  آم (3) کیلا