• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں اکثر مقامات پر اے ٹی ایم پر کیش ختم ہونے کی شکایات

عیدالاالفطر قریب آتے ہی شہر کراچی میں اکثر مقامات پر اے ٹی ایم پر ابھی سے کیش ختم ہونے کی شکایات سامنے آنے لگیں۔

جن اے ٹی ایمز پر رقم موجود ہے، وہاں رقم نکلوانے والوں کا رش لگا ہوا ہے۔

 بعض مقامات پر بینک عملہ اے ٹی ایمز پر رقم لوڈ کررہا ہے۔

اس صورتحال میں شہری فکرمند ہیں کہ عید کی چھٹیوں کے 5 دنوں میں اے ٹی ایم پر کیش ہوگا یا نہیں؟

قومی خبریں سے مزید