• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روم (جنگ نیوز) اٹالین اوپن ٹینس میں نوواک جوکووچ اور آئیگا سوائٹیک نے اپنے اپنے میچز جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ جوکووچ اسٹین واورینکا کو ہراکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ اسٹیفانو سٹسپاس نے جانک سنر، الیگزینڈر زیوریف نے کرسٹیان گارین اور ڈینس شاپولوف نے کاسپر روڈ کو زیر کیا۔