• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین گیمز، محسن نقوی فائنل میں موجود نہیں ہونگے

ناگویا ( نمائندہ خصوصی)ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی ہفتے ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں موجود نہیں ہوں گے۔ اےسی سی کے مطابق محسن نقوی کو کرکٹ کے فائنل میچ میں صدر اے سی سی کی حیثیت سے شریک ہونا تھا لیکن انہوں نے اہم سرکاری مصروفیات کے باعث ناگویا جاپان نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کرکٹ فائنل ہفتے کو ہو گا۔

اسپورٹس سے مزید