• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ہاکی ٹیم برانز میڈل کیلئے آج میدان میں

ناگویا ( نمائندہ خصوصی) پاکستان ہاکی ٹیم ہفتے کو ایشین گیمز میں برانز میڈل کیلئےجنوبی کوریا کا مقابلہ کرےگی۔ فائنل بھارت اور ملائیشیا کے درمیان ہوگا۔ پاکستانی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد ابوبکر نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں بد قسمتی ہوگئی ۔

اسپورٹس سے مزید