• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو سے عزیزالرحمان چن قیادت میں وفد کی ملاقات

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی لاہور کے سابق صدر عزیزالرحمان چن کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں فیصل میر اور افنان صادق بھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید