• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ اشرفیہ لاہور میں آج حضور اکرم ؐ کے موئے مبارک کی زیارت کرائی جائے گی

لاہور (خبر نگار) جامعہ اشرفیہ لاہور میں مہتمم مولانا قاری ارشد عبید کی زیر سرپرستی حسبِ سابق آج 12ربیع الاول بروز بدھ بعد نماز ظہر 2بجے صاحبزادہ مولانا حافظ حسن اشرفی کی زیر نگرانی حضور ﷺ کے موئے مبارک کی زیارت کرائی جائے گی جس میں علماء، طلباء اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد بڑی تعداد میں باوضو درود شریف پڑھتے ہوئے انتہائی عقیدت اور ادب و احترام کے ساتھ حضورﷺ کے موئے مبارک کی زیارت کریں گے۔
لاہور سے مزید