• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ دارالعلوم میمن کے انٹری ٹیسٹ میں 168؍ طلباء کی شرکت

کراچی (جنگ نیوز) اہل سنت وجماعت کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ دارالعلوم میمن میںگزشتہ روز تخصص فی الفقہ ، تخصص فی الاقتصاد الاسلامی، تخصص فی المعقولات اور درس نظامی کے سلسلے میں انٹری ٹیسٹ و افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں 168؍ طلباء نے شرکت کی۔