• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ کے سیکشن 4 کوکالعدم قرار دینے کیخلاف فریقین کے وکلاء طلب

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ کے سیکشن چار کوکالعدم قرار دینے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر 23مئی سماعت تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلا کو تفصیلی دلائل کیلئے طلب کرلیا۔