• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن سونیا صدف نے وحدت کالونی کا دورہ کیا اور ڈینگی ورکرز کی حاضری اور کارکردگی کو چیک کیا۔ ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر ڈینگی لاروا کو موقع پر تلف کر دیا گیا۔
لاہور سے مزید