• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں PTI کے مقرر کردہ 19 لا افسران فارغ

کراچی(ٹی وی رپورٹ)پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے مقرر کردہ 19 لا افسران کو فارغ کردیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے لا افسران کو فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل انیس علی ہاشمی، عمیرخان نیازی، نادر منظوردوگل کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید