• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپ میں منجمد روسی اثاثے، 232 ارب ڈالر مقدمے کی ماسکو میں سماعت

ماسکو ( اے ایف پی) یورپ میں منجمد روسی اثاثے، 232 ارب ڈالر کے مقدمے کی ماسکو میں سماعت،روسی مرکزی بینک کا بلجیم کی یوروکلئیر پر دعویٰ، یوکرین حملے کے بعدیورپ نےاثاثے منجمد کیے ۔ پوٹن نے ماضی میں ان اثاثوں کو یوکرین کی مدد کیلئے استعمال کرنے کے منصوبے کو ڈکیتی قرار دیا تھا۔ ماسکو کی ایک عدالت نے یورپی یونین میں منجمد روسی اثاثوں کے معاملے پر روسی مرکزی بینک کی جانب سے بلجیم کے مالیاتی ادارے یوروکلئیر کے خلاف دائر 232ارب ڈالر کے مقدمے کی ابتدائی سماعت کی۔
اہم خبریں سے مزید