• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندم میں ملاوٹ اور خورد برد میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل فیصل آباد نے پاسکو سرکاری گودام میں رکھی گندم میں ملاوٹ اور خرد برد میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم راؤ طارق محمود پاسکو آفس اوکاڑہ میں بطور زونل ہیڈ تعینات تھا۔ملزم کو پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید