اسلام آباد(تنویر ہاشمی )ایف بی آر نے نااہلی اور بد انتظامی پر گریڈ 16کی افسر کو ملازمت سے برطرف اور گریڈ 17کے افسر کوعہدے اور سکیل کی تنزلی کی سزا دے دی ، کارپوریٹ ٹیکس آفس کراچی میں تعینات گریڈ 16کی انسپکٹرصبا شہزاد کو نااہلی اور بدانتظامی کی بنیاد پرچارج شیٹ کیاگیا تھا کیونکہ وہ چھ ماہ تک تسلسل سے ملازمت سے بغیر منظوری غیر حاضر رہیں ۔