• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 اشتہاری ملزمان یو اے ای سے گرفتار

کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے قتل کے مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں سیف اللہ اور شاہد محمود شامل ہیں۔ملزمان کو یو اے ای سے گرفتار کر کے اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید