• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان آئیڈل: نئی قسط، شاندار آوازیں، سخت مقابلہ اور جذباتی لمحات آج ”جیو ٹی وی“ پر دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز)پاکستان کے مقبول ترین میوزک شو ”پاکستان آئیڈل“ کی نئی قسط ناظرین کیلئے ایک بار پھر زبردست تفریح اور سنسنی لے کر آ رہی ہے۔ اس قسط میں ملک بھر سے منتخب کیے گئے باصلاحیت نوجوان گلوکار اپنی آواز کا جادو جگاتے نظر آئیں گے، جب کہ ناظرین کی جانب سے پسندیدگی کا سلسلہ سوشل میڈیا پر بھی جاری ہے۔ پاکستان آئیڈل کی نئی قسط ہفتے کی شب8بجے ”جیو ٹی وی“ سے نشر کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید