• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم خواتین کے بالوں پر تحقیق کے لیے 16 لاکھ یورو کی گرانٹ: یورپی یونین پر کڑی تنقید

کراچی (نیوز ڈیسک) یورپی یونین کو اطالوی رکن پارلیمان سلویا سارڈون کی جانب سے تعلیمی تحقیقی منصوبوں کی مالی معاونت پر شدید تنقید کا سامنا ہے، جنہیں وہ ’’فضول خرچی‘‘ قرار دیتی ہیں۔ دائیں بازو کی ’لیگا پارٹی‘ سے تعلق رکھنے والی رکن یورپی پارلیمنٹ سارڈون نے جس مخصوص تحقیق کو مسترد کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید