• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت جاتے ہی چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا، رانا مشہود

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود کا کہنا ہے کہ حکومت جاتے ہی پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجا کو اخلاقی طور پر استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا۔

ایک بیان میں رانا مشہور نے کہا کہ آنے والے دنوں میں رمیز راجا کا کوئی مستقبل نہیں دیکھ رہا۔

 رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ حالات بہتر ہوتے ہی نیا چیئرمین پی سی بی آجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ 4 سال میں کھلاڑیوں کی بہتری کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید