• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافرسے ملکی و غیرملکی کرنسی برآمدکرلی گئی ،ائرپورٹ ذرائع کے مطابق فلائٹ نمبر ایس وی 379 کے ذریعے لندن جانے والے ایک مسافرکی چیکنگ کے دوران41 لاکھ37ہزار680روپے کی ملکی اورغیرملکی کرنسی برآمدہوئی جس پراسے روک لیاگیا ۔
اسلام آباد سے مزید