• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابتدائی حلقہ بندیوں کی تفصیلات 25 مئی کوپیش، حتمی فہرست اگست میں شائع ہوگی

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) آئندہ عام انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی ابتدائی حلقہ بندیوں کی تفصیلات 25 مئی کو الیکشن کمیشن میں پیش کی جائیں گی ، حلقہ بندیوں کی حتمی فہرستیں اگست میں شائع کرنے کا فیصلہ کیا گیا،الیکشن کمیشن کاحلقہ بندیوں کے حوالے سے ابتک کی پیشرفت پر اطمینان ،کام شیڈول کے مطابق مکمل کرنیکی ہدایت بھی کی۔

اہم خبریں سے مزید