• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل واوڈا کی نااہلی کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر، نوٹسز جاری

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے اس ضمن میں فریقین کو نوٹسز بھی جاری کر دیئے ہیں۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 26 مئی کو سماعت کرے گا۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ اے ملک بینچ کا حصہ ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید