سنجے لیلیٰ بھنسالی نے رنبیر پر تشدد کیا تھا؟
رنبیر کپور نے اپنے فلمی کیرئر کا آغاز سال 2006 میں سنجے لیلیٰ بھنسالی کی فلم ساوریا سے کیا، اس سے قبل وہ سال 2004 میں فلم بلیک میں ہدایت کار سنجے لیلیٰ بھنسالی کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کے طور پر کام بھی کرچکے ہیں۔۔