• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہدہ ڈیویلپمنٹ کونسل کا پیر جان محمد شہی کے ا نتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ (پ ر)جوائنٹ کوارڈینیشن کونسل فار ہدہ ڈویلپمنٹ کے عہدیداروں عبدالعزیز لانگو ،سلیم بلوچ ،جان لاشاری ،قادر بخش رند ،حاجی اشرف سمالانی ،جاوید بلوچ، شاہ خالد،لالا شاہ زمان لہڑی ،دانش بلوچ،حاجی اسماعیل لانگو اور حافظ اللہ بخش نے ایک بیان میں حاجی پیر جان محمد شہی کے انتقال پر گہرے دکھ اور ا فسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کےلیے صبر جمیل کی دعا کی گئی ہے۔یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ ہدہ کے عوام کے لیے مرحوم کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی ۔
کوئٹہ سے مزید