• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی سٹاف کی بھرتی کیلئے ڈیمانڈ طلب

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت پنجاب نے عارضی بنیادوں پر ڈینگی سٹاف کی بھرتی کے لئے ملتان سمیت صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز ہیلتھ سے ڈیمانڈ طلب کرلی ہے۔ڈیمانڈ دو روز میں بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ملتان سے مزید