• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نیوز ڈیسک) جنوبی سوڈان میں بھیڑ کو ایک معمر خاتون کو ٹکریں مار کر ہلاک کرنے پر 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ واقعہ جنوبی سوڈان کی ریاست لیکس اسٹیٹ کے علاقے رمبک میں گزشتہ ہفتے پیش آیا تھا ۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھیڑ نے معمر خاتون کے سینے پر متعدد بار ٹکریں ماریں جس سے اس کی پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ خاتون کو اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی ۔

دنیا بھر سے سے مزید