وزیراعلیٰ کے پی نے کرسی بچانے اور گنڈاپور سے جان چھڑانے کیلئے احتجاج کی کال دی، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ الحمدللہ وفاق کو کوئی خطرہ نہیں، یہ کالیں اور رولے پی ٹی آئی کے ہیں، پی ٹی آئی میں ہر بندا اپنی بقا یا مفادات کی جنگ لڑ رہا ہے۔
۔