• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ نون کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیاجو موقع پر جاں بحق ہوگیا۔اظہر نے بتایاکہ ہم اپنے کزن کو چھوڑنے ائیرپورٹ جارہے تھے، بھائی فیصل ندیم موٹرسائیکل پر سوار تھاکہ تیز رفتار گاڑی نے اسے رانگ سائیڈ سے آکر ٹکر ماری جس سےاسکا بھائی موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔
اسلام آباد سے مزید