• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسم گرما کی چھٹیوں کی یکمشت فیس وصولی پر پابندی

راولپنڈی(خصوصی نمائندہ)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے کے تمام نجی سکول ما لکان و انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ موسم گرما کی چھٹیوں میں ماہانہ کی بیناد پر فیس وصول کی جائے۔ تین ماہ کی ایڈونس یا اکھٹی فیس وصول کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ حکام نے والدین کو مطلع کیا ہے کہ اگر کوئی سکول اس ضمن میں والدین کو مجبور کرے تو فوری طور پر چیف ایگزیکٹیو افس کو اطلاع دی جائے تاکہ قانون کے مطابق کارروائی کی جا سکے۔
اسلام آباد سے مزید